ذیلی جماعت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے ان گروہوں میں سے کوئی گروہ جو جماعت کی مزید تقسیم سے بنائے جائیں، زیر جماعت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) حیوانات یا نباتات کے ان گروہوں میں سے کوئی گروہ جو جماعت کی مزید تقسیم سے بنائے جائیں، زیر جماعت۔